بند باز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نٹ جو ڈھول بجا کر بانس اور رسی پر چڑھ کر تماشا دکھاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نٹ جو ڈھول بجا کر بانس اور رسی پر چڑھ کر تماشا دکھاتے ہیں۔